‎ 2 Kings 9:22

22یِہُو کو دیکھتے ہی یہُورامؔ نے اُس سے دریافت کیا،”یِہُو کیا تُم لوگ اَمن کے ساتھ آ رہے ہو؟“

یِہُو نے جَواب دیا،”جَب تک تمہاری ماں اِیزبِلؔ کی سَر پرستی میں بُت پرستی اَور جادُوگری کی فراوانی ہے، تَب تک اَمن کیسے ہوگا؟“
Copyright information for UrdUCV