‎ Deuteronomy 30:12

12اَور نہ ہی وہ آسمان میں ہے کہ تُمہیں کسی سے پُوچھنا پڑے،”ہمارے لئے آسمان پر کون چڑھے گا تاکہ اُسے ہمارے پاس لے آئے اَور ہمیں سُنائے تاکہ ہم اُس پر عَمل کریں؟“
Copyright information for UrdUCV