Isaiah 22:13
13لیکن دیکھو، یہاں تو خُوشی اَور عیش و عشرت،
جانوروں کو ذبح کرنا اَور بھیڑوں کو حلال کرنا،
اَور گوشت خواری اَور مَے خواری ہی جاری ہے!
”آؤ، کھایٔیں اَور پیئیں،“تُم کہتے ہو،
”کیونکہ کل تو ہمیں مَرنا ہی ہے!“
Copyright information for
UrdUCV