‎ Judges 8:24

24اَور گدعونؔ نے کہا،”لیکن میری ایک اِلتجا ہے کہ تُم میں سے ہر ایک اَپنی لُوٹ کے حِصّہ میں سے مُجھے ایک ایک بالی دے۔“(بنی اِشمعیلیوں میں سونے کی بالیاں پہننے کا رِواج تھا)۔
Copyright information for UrdUCV