‎ Luke 17:37

37اُنہُوں نے آپ سے پُوچھا،”اَے خُداوؔند، یہ کہاں ہوگا؟“

یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا،”جہاں لاشیں ہوں گی، وہاں گِدھ بھی جمع ہو جایٔیں گے۔“
Copyright information for UrdUCV