‎ Psalms 117

1اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛
اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔
2کیونکہ ہم پر اُن کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے،
اَور یَاہوِہ کی سچّائی اَبد تک قائِم ہے۔

یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔
Copyright information for UrdUCV