2 Kings 7:1
1تَب الِیشعؔ نے فرمایا،”یَاہوِہ کا پیغام سُنو۔ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں کہ کل اِسی وقت کے قریب سامریہؔ کے پھاٹک پر چاندی کے ایک سِکّے میں تین کِلو ▼▼چاندی کے ایک سِکّے میں تین کِلو تقریباً بَارہ گرام
مَیدہ اَور چاندی کے ایک سِکّے میں چھ کِلو جَو ▼▼چھ کِلو جَو تقریباً نَو کِلوگرام جَو
فروخت کیا جایٔےگا۔“
Copyright information for
UrdUCV