Amos 5:25-27
25”اَے بنی اِسرائیل کیا تُم چالیس بَرس تک بیابان میںمیرے لیٔے قُربانیاں کرتے اَور نذریں لاتے رہے؟
26تُم تو اَپنے بادشاہ کا مزار،
اَور اَپنے بُتوں کا سُتون
اَور اَپنے معبُودوں کے سِتارے کو لیٔے پھرتے تھے،
جنہیں تُم نے اَپنے لیٔے بنایا تھا۔
27لہٰذا مَیں تُمہیں دَمشق سے بھی آگے جَلاوطن کرکے بھیجوں گا،“
یَاہوِہ کا یہ فرمان ہے، جِن کا نام قادرمُطلق خُدا ہے۔
Copyright information for
UrdUCV