‎ Amos 9:11

بنی اِسرائیل کی بحالی

11اُس دِن مَیں داویؔد کے گِرے ہُوئے خیمہ کو کھڑا کروں گا۔
اَور اُس کی تمام ٹُوٹی دیواروں کی مرمّت کروں گا،
اَور اُس کے کھنڈروں کو
پھر سے پہلے جَیسا تعمیر کروں گا۔
Copyright information for UrdUCV