‎ Deuteronomy 32:15

15یسُورُونؔ
یسُورُونؔ یعنی راستباز، یہ اِسرائیل قوم ایک نام ہے دیکھئے یَشع 44‏:22؛ اِست 33‏:5؛ 26؛ 32‏:15
موٹا ہوکر لات مارنے لگا؛
کھا پی کر وہ بھاری اَور چکنا ہو گیا۔
اَور اُس خُدا کو ترک کیا جِس نے اُسے بنایا
اَور اَپنے مُنجّی چٹّان کو خارج کیا۔
Copyright information for UrdUCV