‎ Deuteronomy 4:6

6تُم نہایت احتیاط کے ساتھ اُن پر عَمل کرنا کیونکہ اُسی سے اَور قوموں کو تمہاری حِکمت اَور فراست کا ثبوت ملے گا اَور وہ اُن تمام قوانین کو سُن کر کہیں گی،”کہ واقعی یہ عظیم قوم نہایت عقلمند اَور دانِشور ہے۔“
Copyright information for UrdUCV