Deuteronomy 5:16-20
16اَپنے باپ اَور اَپنی ماں کی عزّت کرنا جَیسا کہ یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں حُکم دیا ہے تاکہ تمہاری عمر دراز ہو اَورجو مُلک یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں دے رہے ہیں اُس میں تمہاری خیر ہو۔17تُم اِنسان کا خُون نہ کرنا۔
18تُم زنا نہ کرنا۔
19تُم چوری نہ کرنا۔
20تُم اَپنے پڑوسی کے خِلاف جھُوٹی گواہی نہ دینا۔
Copyright information for
UrdUCV