‎ Genesis 12:1

اَبرامؔ کو یَاہوِہ کا پیغام

1یَاہوِہ نے اَبرامؔ سے فرمایا،”تُم اَپنے وطن اَور اَپنے رشتہ داروں اَور اَپنے باپ کے گھر سے روانہ ہو، اَور اُس مُلک میں جا بسو جو مَیں تُمہیں دِکھاؤں گا۔
Copyright information for UrdUCV