Genesis 24:47
47”تَب مَیں نے اُس سے پُوچھا،’تُم کِس کی بیٹی ہو؟‘ ”اُس نے کہا،’میں بیتُھوایلؔ بِن ناحوؔر کی بیٹی ہُوں، اَور اُس کی ماں کا نام مِلکاہؔ ہے۔‘ ”تَب مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اَور اُس کے ہاتھوں میں کنگن پہنائے،
Copyright information for
UrdUCV