‎ Hebrews 1:7

7اَور فرشتوں کے بارے میں وہ فرماتے ہیں، ”وہ اَپنے فرشتوں کو ہَوایٔیں،
یُونانی لفظ کے معنی ہیں، ہَوا اَور رُوح۔‏

اَور اَپنے خادِموں کو گویا آگ کے شُعلوں کی مانند بناتا ہے۔“
Copyright information for UrdUCV