‎ Hebrews 2:13

13اَور پھر یِسوعؔ فرماتے ہیں ”میں اُس پر توکّل کروں گا۔“

اَور پھر یہ کہ ”میں یہاں ہُوں، اَور اُن فرزندوں کے ساتھ ہُوں جنہیں خُدا نے مُجھے دیا ہے۔“
Copyright information for UrdUCV