Hosea 10:8
8اَور شرارت سے پُر اُونچے مقامات
جو اِسرائیل کے گُناہ ہیں تباہ کئے جایٔیں گے۔
اُن کے مذبحوں پر
کانٹے اَور خاردار جھاڑیاں چھا جایٔیں گی۔
تَب وہ پہاڑوں سے کہیں گے،”ہمیں چھُپا لو!“
اَور ٹیلوں سے کہیں گے، کہ ہم پر گِر پڑو!
Copyright information for
UrdUCV