‎ Isaiah 21:9

9دیکھ، ایک آدمی رتھ میں آتا ہے
جِس میں دو گھوڑے جُتے ہیں۔
اَور یہ خبر لاتا ہے:
’بابیل گِر پڑا، گِر پڑا!
اُس کے معبُودوں کی سبھی مورتیاں
چکنا چُور ہوکر زمین پر گری پڑی ہیں!‘ “
Copyright information for UrdUCV