‎ Isaiah 28:11-12

11تَب تو خُدا اُس اُمّت سے
بیگانہ ہونٹوں سے اَور بیگانہ زبانوں میں باتیں کروں گا،
12جِن سے اُس نے کہا،
آرام کی جگہ یہی ہے،”تھکے ہُوئے لوگوں کو آرام کرنے دو“؛
اَور”یہی سستانے کی جگہ ہے“؛
لیکن پھر بھی اُمّت کے لوگ میری نہ سُنیں گے۔
Copyright information for UrdUCV