Isaiah 28:16
16چنانچہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: ”دیکھو، مَیں صِیّونؔ میں ایک پتّھر رکھوں گا،
ایک آزمودہ پتّھر،
ایک محکم بُنیاد کے لیٔے کونے کے سِرے کا قیمتی پتّھر،
جو کویٔی ایمان لایٔے گا وہ کبھی شرمندہ نہ ہوگا۔
Copyright information for
UrdUCV