Isaiah 52:5
5”اَور اَب یہاں میرے پاس کیا ہے؟“ پس یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”کیونکہ میرے لوگ بلاوجہ لے جائے گیٔے،
اَورجو اُن پر حُکومت کرتے ہیں وہ اُن کا مضحکہ اُڑاتے ہیں۔“
یَاہوِہ فرماتے ہیں۔
”اَور دِن بھر
میرے نام پر مُتواتر کُفر بکا جاتا ہے۔
Copyright information for
UrdUCV