‎ Isaiah 66:1

اِنصاف اَور اُمّید

1یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”آسمان میرا تخت ہے،
اَور زمین میرے پاؤں کی چوکی۔
تُم میرے لیٔے جو گھر بناؤگے وہ کہاں ہے؟
میری آرامگاہ کہاں ہوگی؟
Copyright information for UrdUCV