‎ Jeremiah 15:2

2اَور اگر وہ تُم سے دریافت کریں،’ہم کدھر جایٔیں؟‘تو اُن سے کہنا،’یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ” ’جو موت کے لیٔے مخصُوص کئے گیٔے ہیں، وہ موت کی طرف؛
اَورجو تلوار سے مرنے والے ہیں، وہ تلوار کی طرف؛
اَورجو فاقہ سے مرنے والے ہیں، وہ فاقہ سے مَریں گے؛
اَورجو اسیر ہونے والے ہیں، وہ اسیری میں چلے جایٔیں گے۔‘
Copyright information for UrdUCV