‎ Job 7:21

21آپ میری خطائیں مُعاف کیوں نہیں کرتے
اَور میرے گُناہ کیوں نہیں بخشتے،
میں تو بہت جلد خاک میں مِل جاؤں گا؛
آپ مُجھے ڈھونڈیں گے پر میں نہ ملوں گا۔“
میں نہ ملوں گا۔ میں مَر جاؤں گا اَور دفن ہو جاؤں گا۔

Copyright information for UrdUCV