John 13:18
خُداوؔند یِسوعؔ کا اَپنے غدّار کی پیشین گوئی کرنا
18”میرا اِشارہ تُم سَب کی طرف نہیں ہے؛ جنہیں مَیں نے چُناہے اُنہیں میں جانتا ہُوں۔ لیکن کِتاب مُقدّس کی اِس بات کا پُورا ہونا ضروُری ہے:’جو میری روٹی کھاتا ہے وُہی مُجھ پر لات ▼▼لات یُونانی زبان میں اِیڑی اُٹھائی یعنی وُہی میرے خِلاف ہو گیا
اُٹھاتا ہے۔‘ ▼
Copyright information for
UrdUCV