Luke 22:37
37کیونکہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:’اُسے بدکاروں کے ساتھ شُمار کیا گیا‘ ▼ اَور مَیں تُم کو بتاتا ہُوں کہ یہ بات میرے حق میں پُورا ہونا لازمی ہے۔ ہاں، جو کُچھ میرے بارے میں لِکھّا ہُواہے وہ پُورا ہونا ہی ہے۔“
Copyright information for
UrdUCV