‎ Luke 4:10-11

10کیونکہ لِکھّا ہے: ” ’وہ اَپنے فرشتوں کو تمہارے متعلّق حُکم دے گا
کہ وہ آپ کی خُوب حِفاظت کریں؛
11اَور وہ آپ کو اَپنے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گے،
تاکہ آپ کے پاؤں کو کسی پتّھر سے ٹھیس نہ لگنے پایٔے۔‘
Copyright information for UrdUCV