‎ Malachi 1:2

بنی اِسرائیل کا خُدا کی مَحَبّت پر شک

2یَاہوِہ فرماتے ہیں،”مَیں نے تُم سے مَحَبّت کی ہے۔“

”لیکن تُم پُوچھتے ہو،’آپ نے کس‎طرح ہم سے مَحَبّت ظاہر کی ہے؟‘

”کیا عیسَوؔ یعقوب کا بھایٔی نہیں تھا؟“یَاہوِہ جَواب دیتے ہیں۔”پھر بھی مَیں نے یعقوب سے مَحَبّت رکھی،
Copyright information for UrdUCV