Proverbs 24:12
12اگر تُم یُوں کہو،”ہمیں اُس کا بالکُل علم نہ تھا۔“
تو کیا خُدا جو تمہارے دِلوں کو جانچنے والے یہ نہیں سمجھتے؟
اَور کیا تمہاری جان کے نگہبان یہ نہیں جانتے؟
کیا وہ ہر آدمی کو اُس کے اعمال کے مُطابق بدلہ نہ دیں گے؟
Copyright information for
UrdUCV