‎ Psalms 19:4

4پھر بھی اُن کی آواز
اُن کی آواز قدیم عِبرانی نُسخوں میں جریب؛ پیمائش کی ایک ڈور
ساری رُوئے زمین پر،
اَور اُن کا کلام دُنیا کی اِنتہا تک پہُنچتا ہے۔
خُدا نے آسمان میں آفتاب کے لیٔے ایک خیمہ کھڑا کیا ہے۔
Copyright information for UrdUCV