‎ Psalms 22:15

15میری قُوّت ٹھیکرے کی مانند خشک ہو چُکی ہے،
اَور میری زبان میرے تالُو سے چپک گئی ہے؛
اَور آپ نے مُجھے موت کی خاک
موت کی خاک زمین کی خاک قبر کے لیٔے ایک شاعرانہ جُملہ ہے۔ (دیکھئے ایُّو 7‏:21؛ زبُور 7‏:5؛ 90‏:3؛ امثا 17‏:22‏)۔
میں مِلا دیا۔
Copyright information for UrdUCV