‎ Psalms 35:19

19جو لوگ ناحق میرے دُشمن بَن گیٔے ہیں
وہ مُجھ پر شادیانے نہ بجائیں؛
جو بلاوجہ مُجھ سے کینہ رکھتے ہیں
وہ چشمک زنی نہ کریں۔
Copyright information for UrdUCV