‎ Psalms 5:9

9اُن کے مُنہ سے نکلے ہُوئے کسی بھی لفظ پر یقین نہیں کیا جا سَکتا؛
اَور اُن کا دِل تباہی سے بھرا ہُواہے۔
اُن کے حلق کھُلی ہویٔی قبروں کی مانِند ہیں؛
اَور اُن کی زبانوں سے دغابازی کی باتیں نکلتی ہیں۔
Copyright information for UrdUCV