‎ Psalms 8:2

2اَپنے دُشمنوں کے باعث بچّوں اَور شیرخواروں
کے لبوں سے بھی آپ نے اَپنی حَمد کروائی،
تاکہ اَپنے حریفوں اَور اِنتقام لینے والوں کو خاموش کر دیں،
Copyright information for UrdUCV