Psalms 8:4-6
4تو پھر اِنسان کیا چیز ہے کہ آپ اُس کا خیال کریں؟اَور اِبن آدمؔ کیا ہے کہ آپ اُس کی خبرگیری کریں؟
5اَور آپ نے اِنسان کے سَر پر جلال اَور عِزّت کا تاج پہنایا،
کیونکہ خُدا آپ نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کمتر بنایا ہے۔
6خُدا آپ نے اُسے اَپنی دستکاری پر تسلُّط بخشا؛
اَور سَب کچھ اُن کے قدموں کے نیچے کر دیا:
Copyright information for
UrdUCV