Psalms 80:8-13
8خُدا مُلک مِصر سے ایک انگور کی بیل لے آئے؛اَور قوموں ▼
▼قوموں کنعانؔ کے لوگوں کو۔
کو اُکھاڑ کر اُسے لگایا۔9خُدا نے اُس کے لیٔے زمین تیّار کی،
اَور اُس نے جڑ پکڑ لی اَور سارے مُلک میں پھیل گئی۔
10پہاڑ اُس کے سایہ سے،
اَور مضبُوط دیودار خُدا کی شاخوں سے ڈھک گیٔے۔
11اُس نے اَپنی شاخیں سمُندر (بحرِ رُوم) تک،
اَور اُس کی ٹہنیاں دریا (دریائے فراتؔ) تک پھیلا دیں۔
12خُدا نے اُس کی باڑیں کیوں گرا دیں،
کہ سَب آنے جانے والے انگور توڑتے ہیں؟
13جنگلی سُؤر اُسے برباد کرتے ہیں
اَور جنگل کے جانور اُسے کھا جاتے ہیں۔
Copyright information for
UrdUCV