‎ Revelation of John 11:18

18اَور قوموں کو غُصّہ آیا،
اَور تیرا غضب نازل ہُوا۔
اَور وہ وقت آ پہُنچا ہے کہ مُردوں کا اِنصاف کیاجایٔے،
اَور تیرے خادِموں، نبیوں
اَور مُقدّسین اَور اُن سَب چُھوٹے بڑوں کو جو خُدا کے نام کی تعظیم کرتے ہیں
اُنہیں اجر دیا جائے
اَور زمین کو تباہ کرنے والوں کو تباہ کر دیا جائے۔“
Copyright information for UrdUCV