‎ Revelation of John 12:10

10پھر مَیں نے آسمان سے ایک بڑی آواز آتی سُنی: ”اَب نَجات، قُدرت
اَور ہمارے خُدا کی بادشاہی،
اَور اُس کے المسیح کا اِختیار ظاہر ہُواہے۔
کیونکہ ہمارے بھائیوں اَور بہنوں پر تہمت لگانے والا،
جو دِن رات خُدا کے حُضُور اُن پر تہمت لگاتا رہتا تھا،
اُسے نیچے پھینک دیا گیا ہے۔
Copyright information for UrdUCV