Revelation of John 5:9
9اَور وہ یہ نیا نغمہ گاَنے لگے، ”تُو ہی اِس کِتاب کو لینے اَور
اُس کی مُہریں کھولنے کے لائق ہے،
کیونکہ تُونے ذبح ہوکر،
اَپنے خُون سے ہر قبیلہ، اَور اہلِ زبان، ہر اُمّت اَور ہر قوم سے
لوگوں کو خُدا کے واسطے خرید لیا ہے۔
Copyright information for
UrdUCV