Romans 11:35-36
35”کون ہے جِس نے خُدا کو کچھ دیا،
کہ جِس کا بدلہ اُسے دیا جائے؟“ ▼
36کیونکہ سَب چیزیں خُدا ہی کی طرف سے ہیں،
اَور خُدا کے وسیلہ سے ہیں اَور خُدا ہی کے لیٔے ہیں۔
خُدا کی تمجید ہمیشہ تک ہوتی رہے! آمین۔
Copyright information for
UrdUCV