‎ Ruth 4:1

بُوعزؔ اَور رُوتؔ کا بیاہ

1اِسی دَوران بُوعزؔ شہر کے پھاٹک پر گیا اَور وہاں بیٹھ گیا اَور جَب وہ سرپرست اَور رشتہ دار جِس کا ذِکر اُس نے کیا تھا آ گیا تو بُوعزؔ نے کہا:”میرے دوست اِدھر آؤ اَور بیٹھ جاؤ۔“چنانچہ وہ اُدھر جا کر بیٹھ گیا۔
Copyright information for UrdUCV